Monday, October 8, 2012

Post ~~ پاکستان کے ایک گمنام گوشے کی سیر ~~

یہ تصویرے انٹرنیٹ سے لی گئی ہے۔ یہ ضلع دیرہے جو کہ صوبہ سرحد میں ہے اور چترال کے جنوب اور سوات کے مغرب میں واقع ہے۔ بہت کم لوگ اس کے مطالق جانتے ہونگے۔





























حامد میر !! زرا حیال کرو


حامد صاحب !!
ٹھیک ہے ‘ مُجھے اعتراض تو نہیں۔۔۔۔۔ آپ کے پاس اِس پروگرام کو آن ایر کرنے کی کافی وجہ ہو گی (جیسے کہ آپ نے کسی وعدہ کا بھی زکر کیا) پر یوں کہ کاش آپ اِس پروگرام کو کسی اور موقع پر آن ایر کرتے۔۔۔۔۔۔ ابھی تو میرے کراچی میں مارے جانے والے بزرگ‘ بھائ‘ بچے ‘بچیاں اور خصوصاً خواتین کی لاشیں شاید مردہ خانے میں بے گور و کفن رکھی ہیں۔
جناب !! میں قبرستان میں روشنیاں دیکھ کر پھر بھی ناچ نہیں سکتا۔
۲۵مئ ۲۰۱۲ کے روزنامہ جنگ کی خبر کے مطابق‘جھنگ کی رہاشٔی خالدہ پروین کو رشتے سے انکار پر تیزاب پھنک کر جھلسا دیا گیا۔۔۔۔۔ اِس خاتون کے حق میں آواز اُٹھا کر انصاف دلوانے میں مدد کیجیۓ
انصاف میں تاخیر انصاف کے خون کے مترادف ہے۔
عروس البلاد کراچی سے مجھے بھی بہت محبت ہے لیکن اِس کی روشنیاں پھر کبھی سہی۔
بحوالہ جنگ چھبیس مئ ۲۰۱۲

پاکستان کے استولا جزائر

چھٹیوں میں دنیا کے مختلف خوب صورت حصوں کا دورہ کرنا ہر کسی کا خواب ہے لیکن آپ نے کبھی سوچا کہ آپ کے ملک میں ایک ایسی جگہ ہے، جس کے بارے میں آپ نے کبھی نہیں سنا، پاکستان میں ایک جزیرہ ہے.

بلوچستان میں پسنی کے قریب ضلع گوادر میں استولا کے نام سے جزیرہ ہے یہ پاکستان کا سب سے بڑا جزیرہ ہے جو ساحل سے 40 کلومیٹر سمندر میں واقع ہے یہ ستادپ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اس کا مطلب 7 پہاڑیوں والا جزیرہ ہے۔

بحیرہ عرب میں صرف یہی جزیرہ ہے جو بہت اہم بات ہے۔ مکمل سیکورٹی کے ساتھ موٹر کی کشتیوں کے ذریعے جزیرہ تک پہنچنے میں 5 گھنٹے لگتے ہیں۔

جزیرے پر پیر خواجہ خضر سے منسوب نماز ادا کرنے کے لئے میدان بھی وقف ہے۔

اس کے علاوہ وہاں ہندوؤں کا ایک مندر بھی موجود ہے۔

استولا کے علاوہ مزید جزائر بھی ہیں ان میں
چرما، دوسرا بڑا جزیرہ ہے
جزیرہ بُدو
جزیرہ بابا بھٹ
جزیرہ بُندال
جزیرہ کھپریاں والا
جزیرہ شماس پیر
جزیرہ منوہڑہ
جزیرہ صلاح آباد
کلفٹن اویسٹرراکس

________________________









غریبوں کا واحد سہارا

Imran Khan Ka Amaan March.... Hamid Meer

Top 25 Natural Lakes In Pakistan #mancharlake #banjosalake #pyalalake

پاکستان حیرت انگیز قدرتی اور مصنوعی جھیلوں سے مالا مال ہے۔ یہ جھیلیں اپنے تازہ شفاف پانی، شاندار خوبصورتی اور قدرتی ...