چھٹیوں
میں دنیا کے مختلف خوب صورت حصوں کا دورہ کرنا ہر کسی کا خواب ہے لیکن آپ
نے کبھی سوچا کہ آپ کے ملک میں ایک ایسی جگہ ہے، جس کے بارے میں آپ نے
کبھی نہیں سنا، پاکستان میں ایک جزیرہ ہے.
بلوچستان میں پسنی کے قریب ضلع گوادر میں استولا کے نام سے جزیرہ ہے یہ پاکستان کا سب سے بڑا جزیرہ ہے جو ساحل سے 40 کلومیٹر سمندر میں واقع ہے یہ ستادپ کے نام سے بھی جانا جاتا ہے اس کا مطلب 7 پہاڑیوں والا جزیرہ ہے۔
بحیرہ عرب میں صرف یہی جزیرہ ہے جو بہت اہم بات ہے۔ مکمل سیکورٹی کے ساتھ موٹر کی کشتیوں کے ذریعے جزیرہ تک پہنچنے میں 5 گھنٹے لگتے ہیں۔
جزیرے پر پیر خواجہ خضر سے منسوب نماز ادا کرنے کے لئے میدان بھی وقف ہے۔
اس کے علاوہ وہاں ہندوؤں کا ایک مندر بھی موجود ہے۔
استولا کے علاوہ مزید جزائر بھی ہیں ان میں
چرما، دوسرا بڑا جزیرہ ہے
جزیرہ بُدو
جزیرہ بابا بھٹ
جزیرہ بُندال
جزیرہ کھپریاں والا
جزیرہ شماس پیر
جزیرہ منوہڑہ
جزیرہ صلاح آباد
کلفٹن اویسٹرراکس
________________________

No comments:
Post a Comment