Wednesday, March 9, 2011

نیکی اور برائی

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبکاتہ

برائی کیسے روکی جائےحضرت ابو سعید الخدری سے روایت ہے کہ میں نے رسول صلی اللہ ولیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ تم اگر کیسی کو برائی کرتے دیکھو تو اپنے ہاتھ سے روکو ، اگر نہ روک سکو تو زبان سے منع کرو ، اور اگر زبان سے بھی منع نہ کر سکو تو اپنے دل میں برا سمجھو اور یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے -"مسلم"


نیک بات پر امادہ کرنے کا اجر
حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی کو ہدایت کی طرف بلایا تو اس کو عمل کرنے والے کی طرح اجر ملے گا اور اس کے اجر میں کوئی کمی نہ ہوگی اور جس نے گمراہی کی طرف بلایا تو اس پر ایسا ہی گناہ ہے جیسا کرنے والے پر ،اور اس کے گناہ میں کوئی کمی نہ ہوگی "مسلم

No comments:

Post a Comment

Top 25 Natural Lakes In Pakistan #mancharlake #banjosalake #pyalalake

پاکستان حیرت انگیز قدرتی اور مصنوعی جھیلوں سے مالا مال ہے۔ یہ جھیلیں اپنے تازہ شفاف پانی، شاندار خوبصورتی اور قدرتی ...