http://www.jang.com.pk/jang/aug2010-...010/u41026.htm
اسلام علیکم۔ ایک خبر آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوٕں جسے پڑھ کر مجھے بے حد دکھ ہواہےکہ اس مشکل گھڑی میں جب کہ ہر طرف افراتفری کا عالم ہے اپنے پرائے سب امدادی کاروائیوں میں لگے ہوئے ہیں۔پوری دنیا سے امدادی سامان اور ٹیمیں پہنچ رہی ہیں۔جو زندہ ہیں ان کو محفوظ جگہوں پر منتقل کیا جا رہا ہے۔ اور جو گم ہیں ان کو تلاش کیا جا رہا ہے کہ شاید وہ زندہ مل جائیں ودسری طرف وہ لوگ جن کا دین ایمان ماں باپ سب کچھ پیسہ ہے وہ اپنے کام میں لگے ہوئے ہیں۔یہ لوگ جن کے بارے میں یہ خبر ہے کیا ان میں ضمیر نہیں ہے کیا وہ ہمیشہ زندہ رہیں گے۔یہ کون لوگ ہیں۔جن کو اپنے اردگرد کچھ نظر نہیں آتا اور وہ ہر چیز کو نظر انداز کر کے لوٹ مار میں لگے ہوئے ہیں۔

No comments:
Post a Comment