Friday, January 21, 2011

Go America Go

عالمی دہشت گرد امریکہ، دہشت گرد اسلام نہیں
عزیز دوستوں و ساتھیوں۔
اس کرہِ ارض پر امریکہ ہی وہ واحد دہشت گرد ہے کہ جس کے ’’ لٹل بوائے‘‘ اور ’’ فیٹ بوائے‘‘ ے ھیرو شیما اور اگاساکی پر قیامتِ صغرٰی برپا کردی۔
اس امریکہ ے ہی ویت ام ، صو مالیا، سوڈا ، بوس یا سمیت بے شمار (اسلامی و غیر اسلامی)ممالک میں جارحیت کی، جس کے تیجے میں ہزاروں بے گ اہ ا سا قتل اور لاکھوں عمربھر کے لیے معذور ہو گئے۔ گزشتہ سات سال میں اس عالمی بد معاش کے ہاتھوں تقریباً ۱۱ لاکھ افغا ی ا و ر تقریباً ۹ لاکھ سے زائد عراقی جاں بحق ہو چکے ہیں۔
وطِ عزیزمیں جاری حالیہ دہشتگردی کی لہر میں بھی براہ راست اور بالواستہ دو وں ہی کیفیات میں امریکی دماغ و ڈالر ملوث ہیں۔ امریکی ایج ٹوں کی لسا ی اور فرقہ وارا ہ فسادات کی سازیشوں سے پورا ملک ہی آگاہ ہے۔ ڈرو حملوں میں بے گ اہ و معصوم عوام کو محض گ تی پوری کر ے کیلئے خاک و خو میں ہلایا جاتا ہے جبکہ اصل اہداف ابھی تک حاصل ہ کئے گئے۔ ا ھی ڈرو حملوں کی وجہ سے شدت پس دی کے رجحا ات ہ صرف پیدا ہورہے ہیں ، بلکہ ا تقامی آگ کے شعلے عام و معصوم پاکستا ی عوام کو جلائے جارہے ہیں۔
غیر مستحکم پاکستا امریکہ اور اس کے اصل دوست بھارت کے مشترکہ ایج ڈے میں سرفہرست ہے (جس کا ڈھکا چھپا اظہار حکومتی ارکا اور I.S.P.R بھی کر چکی ہے) استحکامِ پاکستا کی ہر کوشش چاہے وہ ام جرگہ کے ام سے ہو یا معاہدہِ سوات۔۔۔۔ا کی سب سے زیادہ مذمت امریکہ ے ہی کی پھر اُسکی ایج سیاں و ایج ٹوں ے
اس طرح کے حالات پیدا کردیتے ہیں کہ ام کی فاختہ اُڑ جاتی ہے اور ظلم و ج گ و جدل کی بُھوکی چیلیں ہتے اور معصوم عوام کو وچ ا شروع کر دیتیں ہیں۔۔۔۔۔۔
دوستوں ۔۔۔۔۔!
کل 28 جو کو چُھٹی کا د (اتوار) ہے۔
عالمی دہشت گرد امریکہ کے خلاف کراچی کے عوام کا اظہارِ فرت ایک عظیم الشا مارچ کی صورت میں
شام 5 بجے مزارِ قائد تا تبت سی ٹر م عقد ہے۔
آئیے۔۔۔۔ تمام فرقہ وارا ہ، لسا ی و قومی اور سیاسی وابستگیوں سے بالا تر ہو کر اپ ے اہلِ و عیال اور دوست و احباب کے ہمراہ
’’ امریکی غلامی ا م ظور مارچ‘‘
میں بھر پور شرکت کرکے اسلام و پاکستا دوستی کا ثبوت دیں اور دہشت گرد امریکہ سے فرت کا کھل کر اظہار کریں۔۔۔۔۔


  

No comments:

Post a Comment

Top 25 Natural Lakes In Pakistan #mancharlake #banjosalake #pyalalake

پاکستان حیرت انگیز قدرتی اور مصنوعی جھیلوں سے مالا مال ہے۔ یہ جھیلیں اپنے تازہ شفاف پانی، شاندار خوبصورتی اور قدرتی ...