Friday, January 21, 2011

قیدیوں کو انسانی گوشت کھلایا جا رہا ہے

اسلام علیکم ایک خبر آپ کے ساتھ شئیر کر رہا ہوں ۔ جو کہ پڑھ کر بہت ہی دکھ ہوا ہے کہ کوٹ لکھ پت جیل میں قیدیوں کو انسانی گوشت کھلایا جا رہا ہے۔سیالکوٹ اور ملتان میں جو ہوا اس میں عام عوام ملوث ہے ۔ جیل میں جو کچھ ہو رہا ہے اس میں جیل کی انتظامیہ ملوث ہے۔ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ جیسے ہم ہیں ہم پر انتظامیہ بھی ایسی کی مسلت ہے۔ہو سکتا ہے کہ جیل کی انتظامیہ قیدیوں کو ہی ہلاک کر کے دوسرے قیدیوں کو کھلا رہی ہے۔ اور کتنے عرصے سے ایسا ہو رہا ہے۔ایک طرف بارشیں اور سیلاب اور دوسری طرف ہمارے کرتوتوں سے کس طرح پردے اٹھ رہے ہیں اللہ معافی دیں پتہ نہیں کیا ہونے والا ہے۔

http://www.nawaiwaqt.com.pk/E-Paper/...ge-1/detail-21

No comments:

Post a Comment

Top 25 Natural Lakes In Pakistan #mancharlake #banjosalake #pyalalake

پاکستان حیرت انگیز قدرتی اور مصنوعی جھیلوں سے مالا مال ہے۔ یہ جھیلیں اپنے تازہ شفاف پانی، شاندار خوبصورتی اور قدرتی ...