Posts

Showing posts from March, 2011

Pakistani Media's role in Salman Taseer's Murder.

Image

A man threatening to suicide on LIVE TV call.....shocking

Image

Proud of Pakistan‏

Image

Brilliant Students in Pakistan

Image

The Most Beautiful Asmaul Husna (Dr. Ary Ginanjar)

Image

اللہ کو کيسے مُخاطب کريں ؟

اللہ کو کيسے مُخاطب کريں ؟

سلسلہ ميں قرآن شريف کی متعلقہ آيات ميں سے کُچھ کا ترجمہ
سُورَة الْأَعْرَاف آيت 180 ۔
اور اللہ ہی کے لئے اچھے اچھے نام ہیں ۔ سو اسے ان ناموں سے پکارا کرو اور ایسے لوگوں کو چھوڑ دو جو اس کے ناموں میں حق سے انحراف کرتے ہیں ۔ عنقریب انہیں ان (اعمالِ بد) کی سزا دی جائے گی جن کا وہ ارتکاب کرتے ہیں
۔
سُورَة الْاِسْرَء / بَنِیْ ِإسْرَآءِيْل ۔ آيت 110 ۔
کہہ دیجئے کہ اﷲ کو پکارو یا رحمان کو پکارو ۔ جس نام سے بھی پکارتے ہو اچھے نام اسی کے ہیں
۔
سُورة ٢٠ طٰہٰ آيت 14١٤ ۔
بیشک میں ہی اللہ ہوں میرے سوا کوئی معبود نہیں سو تم میری عبادت کیا کرو اور میری یاد کی خاطر نماز قائم کیا کرو
۔
سُورَة النَّمْل آيت 9 ۔
اے موسٰی! بیشک وہ میں ہی اللہ ہوں جو نہایت غالب حکمت والا ہے
۔
سُورَة الْقَصَص آيت 30 ۔
جب موسٰی وہاں پہنچے تو وادئ کے دائیں کنارے سے بابرکت مقام میں ایک درخت سے آواز دی گئی کہ اے موسٰی! بیشک میں ہی اللہ ہوں تمام جہانوں کا پروردگار
۔
سُورَة الرَّحْمٰن آيت 78
۔
آپ کے رب کا نام بڑی برکت والا ہے ۔ جو صاحبِ عظمت و جلال اور صاحبِ اِنعام و اِکرام ہے
۔
سُورَة الْحَشْر آيات …

** Gul Dasta-e-Durood Shareef **

Image

اللہ اور انسان

اللہ اور انسان

.میں نے کہا: تھک چکا ہوں.
تو نے کہا: لا تقنطوا من رحمة اللہ.
خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہوں ـ
(سورہ زمر/آیت 53)

میں نے کہا: کوئی بھی میرے دل کی بات نہیں جانتا.
تو نے کہا: ان اللہ یحول بین المرء و قلبه.
خدا انسان اور اس کے قلب کے بیچ حائل ہے ـ
(سورہ انفال/آیت 24)

میں نے کہا: تیرے سوا میرا کوئی نہیں.
تو نے کہا: نحن اقرب من حبل الورید.
ہم گردن کی رگوں سے بھی انسان کے قریب تر ہیں ـ
(سورہ ق/آیت 16)

میں نے کہا: لیکن لگتا ہے تو مجھے بھول ہی گیا ہے!
تو نے کہا: فاذکرونی اذکرکم.
مجھے یاد کرتے رہو تا کہ میں بھی تمہیں یاد رکھوں ـ
(سورہ بقرہ/آیت 152)

میں نے کہا: کب تک صبر کرنا پری گا مجھے؟
تو نے کہا وَمَا يُدْرِيكَ لَعَلَّ السَّاعَةَ تَكُونُ قَرِيبًا.
تم کیا جانو شاید وعدے کا وقت قریب ہی ہوـ
(سورہ احزاب/آیت 63)

میں نے کہا: تو بہت بڑا ہے اور تیری قربت مجھ نہایت چھوٹے کے لئے بہت ہی دور ہے، میں اس وقت تک کیا کروں؟
تو نے کہا: واتبع ما یوحی الیک واصبر حتی یحکم الله.. (تم وہی کرو جو میں کہتا ہو اور صبر کرو تا کہ خدا خود ہی حکم جاری کردےـ
(سورہ یونس/آیت 109)

میں نے کہا: تو بہت ہی پرسکون ہ…

Interesting Facts About Islam

1.
Summiyyah RadiAllahu Anha mother of Ammar RadiAllahu Anhu and wife of Yassir RadiAllahu anhu was the first to meet martyrdom for the cause of Islam. She was killed by Abu Jahl the enemy of Islam.
2.
Did you know that Imam Bokhari Rahmatullah Alaih compiled his collection of 7,275 Ahadith by selection from 600,000. Before writing each Hadith he would make 2 Rakaat nafl Salaat.
3.
The 10 Sahabah who were promised Paradise during their lifetime were Abubakr Siddique, Umar bin Khattab, Uthman bin Affan, Ali bin Abi Talib, Talha Bin Ubaidullah, Saeed Bin Zaid, Abu Ubaidah Bin Jarrah, Zubair bin Awwam, Saad Bin Abi Waqqas, and Abdur Rahman Bin Auf RadiAllahu Anhum Ajmaeen.
4.
Ammar RadiAllahu Anhu Built the First Masjid at the request of RasoolAllah Alaihi Wa Sallam. It was the Masjid in Quba.
5.
Two of the Ummahatul Mu’mineen (Mothers of the Ummah), (RasoolAllah Sallallahu Wa Sallam’ wives) died before him, they are Khadija RadiAllahu Anha and Z…

A Beautiful story about QURAN.

A Beautiful story about QURAN.

Why do we read Quran, even if we can't understand a single Arabic word???? This is a beautiful story.

An old American Muslim lived on a farm in the mountains of eastern Kentucky with his young grandson. Each morning Grandpa was up early sitting at the kitchen table reading his Quran. His grandson wanted to be just like him and tried to imitate him in every way he could.
One day the grandson asked, "Grandpa! I try to read the Quran just like you but I don't understand it, and what I do understand I forget as soon as I close the book. What good does reading the Qur'an do?"

The Grandfather quietly turned from putting coal in the stove and replied, "Take this coal basket down to the river and bring me back a basket of water."

The boy did as he was told, but all the water leaked out before he got back to the house.

The grandfather laughed and said, "You'll have to move a little faster next time," and s…

اے اللہ مجھے معاف کردے

Image

اپنی نمازوں کو ضائع ہونے سے بچائیں

بسم الله الرحمن الرحیم
Aslam u alaikum wa rahmat ullah wa barakatuhu



ابو ھریرۃ رضي الله عنه سے روایت ہے
" ایک شخص ساٹھ سال تک نماز پڑھتا ہے
مگر اسکی ایک نماز بھی قبول نہیں ہوتی"

پوچھا گیا : وہ کیسے ؟؟
انہوں نے کہا : کیونکہ نہ وہ اپنا رکوع پورا کرتاہے اور نا سجود
نا قیام پورا کرتا ہے نا اس کی نماز میں خشوع ہوتا ہے

حضرت عمر رضي الله عنه نے فرمایا :
ایک شخص اسلام میں بوڑھا ہوگیا
اور ایک رکعت بھی اسنے اللہ کے لیے مکمل نہیں پڑھی
پوچھا گیا کیسے یا امیر المومنین ؟
فرمایا :



اسنے نا اپنا رکوع پورا کیا اور نا سجود
امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ نے فرمایا
ایک زمانہ لوگوں پر ایسا آئے گا"


لوگ نماز پڑھیں گے مگر انکی نماز نہیں ہوگی
اور مجھے ڈر ہے کہ وہ زمانہ یہی زمانہ ہے"



امام اگر آج کا زمانہ آکر دیکھ سکتے تو کیا کہتے ؟؟
امام غزالی رحمه الله نے فرمایا:
ایک شخص سجدہ کرتا ہے اس خیال سے کہ اس سجدہ سے اللہ کا تقرب حاصل کرے گا

اس اللہ کی قسم اگر اس کے اس سجدے کا گناہ تقسیم کیا جائے تو سارا بلد ھلاک کر دیا جائے
پوچھا گیا وہ کیسے ؟؟

فرمایا:
وہ اپنا سر اپنے اللہ کے سامنے جھکاتا ہے
مگ…

Ummate Muhammadiya ka Muflis shaks !!!

Image

ALLAH TALA kay ehsanat

Image

نیکی اور گناہ کی تعریف

نیکی اور گناہ کی تعریف
حضرت نواس بن سمعان سےروایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نیکی اچھا اخلاق ہے اور گناہ وہ ہے جو دل میں کھٹکے اور طبیعت اس بات کو ناپسند کرئے کہ لوگ اس کے گناہ کو جان لئں "مسلم"
حضرت وابصتہ بن معبد سےروایت ہے کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اپ نے فرمایا کے تم نیکی کے بارئے میں سوال کرنے ائے ہو ۔ میں نے عرج کیا جی ہاں ۔ فرمایا اپنے دل سے پوچھو نیکی وہ ہے جس سے نفس مطمئن ہو اور گناہ وہ ہے جو نفس میں کھٹکے اور سینے میں تردد ہو اگرچہ لوگ تم کو مشورہ بھی دیں
"احمد"

Azaan

Image

نیکی اور برائی

السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبکاتہ

برائی کیسے روکی جائےحضرت ابو سعید الخدری سے روایت ہے کہ میں نے رسول صلی اللہ ولیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ تم اگر کیسی کو برائی کرتے دیکھو تو اپنے ہاتھ سے روکو ، اگر نہ روک سکو تو زبان سے منع کرو ، اور اگر زبان سے بھی منع نہ کر سکو تو اپنے دل میں برا سمجھو اور یہ ایمان کا کمزور ترین درجہ ہے -"مسلم"

نیک بات پر امادہ کرنے کا اجر
حضرت ابو مسعود انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے کسی کو ہدایت کی طرف بلایا تو اس کو عمل کرنے والے کی طرح اجر ملے گا اور اس کے اجر میں کوئی کمی نہ ہوگی اور جس نے گمراہی کی طرف بلایا تو اس پر ایسا ہی گناہ ہے جیسا کرنے والے پر ،اور اس کے گناہ میں کوئی کمی نہ ہوگی "مسلم

اسلام کی پکار

آج کے زمانے میں مسلمان اگر امت مسلمہ کی کربناک حالت پر نظر ڈالیں تو پھر راسخ العقیدہ مسلمان کا دل ضرور پریشان ہوگا او ر آنکھوں سے آنسو بہہ نکلیں گے ۔آج کے دور میں شریعت محمدی ﷺ مفقود ہے۔ حلال اور حرام کی تمیز ختم ہوچکی ہے۔ مسلمانوں میں خوف، بزدلی، کسالت اور سستی نے اپنے پنجے گاڑدئیے ہیں وہ کفار جو مسلمانوں کے نام سننے سے کانپ اٹھٹے تھے آج وہی کافرمتحد ہوکر مسلمانوں سے جنگ کرکے ان پر اپنے کفری قوانین نافذ کر رہے ہیں۔ مسلمانوں کے اخلاق و تہذیب عادات اور ثقافت کواپنے پاؤں تلے روند ڈالاہے، ان کی املاک اورجائیدادیں لوٹ کر اپنے خزانے بھررہے ہیں۔ مسلمانوں کی عزت اورناموس پرہاتھ ڈالا۔ لیکن اتنے ظلم او ربربریت کے باوجود پھر بھی مسلمان غفلت کی نیند میں سوئے ہوئے ہیں اوران پرکفری طاقتیں مسلط ہیں۔اکثر مسلمان جہاد سے گھبراتے ہیں کچھ مسلمان ایسے ہیں جن کے دلوں میں جہاد کاجذبہ موجزن ہے اورہ اللہ جل جلالہ کے راستے میں قربانی دینے کیلئے میدان جہاد میں کود پڑے ہیں۔افسوس کی بات یہ ہے کہ اس خطرناک اور نازک وقت میں عوام تو کجابہت سے علماء حضرات بھی جہاد کرنے سے کتراتے ہیں۔یہاں …

anjam ki ahmiyat

Image