Latest News & Updates | Latest Pakistani Showbiz News | Latest News regarding Pakistani Legends & Celebrities, Latest Dramas and Actors.
Wednesday, August 26, 2015
88 Important Truths I’ve Learned About Life
Everyone gets drilled with certain lessons in life. Sometimes it takes repeated demonstrations of a given law of life to really get it into your skull, and other times one powerful experience drives the point home once forever. Here are 88 things I’ve discovered about life, the world, and its inhabitants by this point in my short time on earth.
1. You can’t change other people, and it’s rude to try.
2. It is a hundred times more difficult to burn calories than to refrain from consuming them in the first place.
3. If you’re talking to someone you don’t know well, you may be talking to someone who knows way more about whatever you’re talking about than you do.
4. The cheapest and most expensive models are usually both bad deals.
5. Everyone likes somebody who gets to the point quickly.
6. Bad moods will come and go your whole life, and trying to force them away makes them run deeper and last longer.
7. Children are remarkably honest creatures until we teach them not to be.
8. If everyone in the TV show you’re watching is good-looking, it’s not worth watching.
9. Yelling always makes things worse.
10. Whenever you’re worried about what others will think of you, you’re really just worried about what you’ll think of you.
11. Every problem you have is your responsibility, regardless of who caused it.
12. You never have to deal with more than one moment at a time.
13. If you never doubt your beliefs, then you’re wrong a lot.
14. Managing one’s wants is the most powerful skill a person can learn.
15. Nobody has it all figured out.
16. Cynicism is far too easy to be useful.
17. Every passing face on the street represents a story every bit as compelling and complicated as yours.
18. Whenever you hate something, it hates you back: people, situations and inanimate objects alike.
19. Ralph Waldo Emerson’s works alone can teach you everything you need to know about living with grace and happiness.
20. People embellish everything, as a rule.
21. Anger reveals weakness of character, violence even moreso.
22. Humans cannot destroy the planet, but we can destroy its capacity to keep us alive. And we are.
23. When people are uncomfortable with the present moment, they fidget with their hands or their minds. Watch and see.
24. Those who complain the most, accomplish the least.
25. Putting something off makes it instantly harder and scarier.
26. Credit card debt devours souls.
27. Nobody knows more than a minuscule fraction of what’s going on in the world. It’s just way too big for any one person to know it well.
28. Most of what we see is only what we think about what we see.
29. A person who is unafraid to present a candid version of herself to the world is as rare as diamonds.
30. The most common addiction in the world is the draw of comfort. It wrecks dreams and breaks people.
31. If what you’re doing feels perfectly safe, there is probably a better course of action.
32. The greatest innovation in the history of humankind is language.
33. Blame is the favorite pastime of those who dislike responsibility.
34. Everyone you meet is better than you at something.
35. Proof is nothing but a collection of opinions that match your own.
36. Knowledge is belief, nothing more.
37. Indulging your desires is not self-love.
38. What makes human beings different from animals is that animals can be themselves with ease.
39. Self-examination is the only path out of misery.
40. Whoever you are, you will die. To know and understand that means you are alive.
41. Revenge is for the petty and irresponsible.
42. Getting truly organized can vastly improve anyone’s life.
43. Almost every cliché contains a truth so profound that people have been compelled to repeat it until it makes you roll your eyes. But the wisdom is still in there.
44. People cause suffering when they are suffering themselves. Alleviating their suffering will help them not hurt others.
45. High quality is worth any quantity, in possessions, friends and experiences.
46. The world would be a better place if everyone read National Geographic.
47. If you aren’t happy single, you won’t be happy in a relationship.
48. Even if it costs no money, nothing is free if it takes time.
49. Emotions exist to make us strongly biased towards or against something. This hinders as often as it helps.
50. Addiction is a much greater problem in society than it’s made out to be. It’s present in every person in various forms, but usually we call it something else.
51. “Gut feeling” is not just a euphemism. Tension in the abdomen speaks volumes about how you truly feel about something, beyond all arguments and rationales.
52. Posture and dress change profoundly how you feel about yourself and how others feel about you, like it or not.
53. Everyone thinks they’re an above average driver.
54. The urge to punish others has much more to do with venting frustration than correcting behavior.
55. By default, people think far too much.
56. If anything is worth splurging on, it’s a high-quality mattress. You’ll spend a third of your life using it.
57. There is nothing worse than having no friends.
58. To write a person off as worthless is an act of great violence.
59. Try as we might to be otherwise, we are all hypocrites.
60. Justice is a human invention which is in reality rarely achievable, but many will not hesitate to destroy lives demanding it.
61. Kids will usually understand exactly what you mean if you keep it to one or two short sentences.
62. Stuff that’s on sale usually has an annoying downside.
63. Casual swearing makes people sound dumb.
64. Words are immensely powerful. One cruel remark can wound someone for life.
65. It’s easy to make someone’s day just by being uncommonly pleasant to them.
66. Most of what children learn from their parents isn’t taught on purpose.
67. The secret ingredient is usually butter, in obscene amounts.
68. It is worth re-trying foods that you didn’t like at first.
69. Problems, when they arise, are rarely as painful as the experience of fearing them.
70. Nothing — ever — happens exactly like you pictured it.
71. North Americans are generally terrible at accepting compliments and offers of help.
72. There are not enough women in positions of power. The world has suffered from this deficit for a long time.
73. When you break promises to yourself, you feel terrible. When you make a habit of it, you begin to hate yourself.
74. A good nine out of ten bad things I’ve worried about never happened. A good nine out of ten bad things that did happen never occurred to me to worry about.
75. You can’t hide a bad mood from people who know you well, but you can always be polite.
76. Sometimes you have to remove certain people from your life, even if they’re family.
77. Anyone can be calmed in an instant by looking at the ocean or the stars.
78. There is no point finishing a book you aren’t enjoying. Life is too short for that. Swallow your pride and put it down for good, unfinished.
79. There is no correlation between the price of a brand of batteries and how long they last.
80. Breaking new ground only takes a small amount more effort than you’re used to giving.
81. Life is a solo trip, but you’ll have lots of visitors. Some of them are long-term, most aren’t.
82. One of the best things you can do for your kids is take them on road trips. I’m not a parent, but I was a kid once.
83. The fewer possessions you have, the more they do for you.
84. Einstein was wiser than he was intelligent, and he was a genius.
85. When you’re sick of your own life, that’s a good time to pick up a book.
86. Wishing things were different is a great way to torture yourself.
87. The ability to be happy is nothing other than the ability to come to terms withhow things change.
88. Killing time is an atrocity. It’s priceless, and it never grows back.
Tuesday, August 25, 2015
Islamic Information Zaroor Parhay aur agaay bhi share karaain ....
سب سے پہلے جمعہ کس نے قائم کیا ؟
جواب: - حضرت اسد بن جراره نےقائم کیا.
سوال: - قیامت کے دن سب سے پہلے لوگوں کے درمیان کس چیز کا فیصلہ ہوگا؟
جواب: - خون کا فیصلہ ہو گا.
سوال: - سب سے پہلے دنیا کی کون سی نعمت اٹھائی جائے گی ؟
جواب: - شہد.
سوال: - اسلام میں سب سے پہلے مفتی کون ہوئے ؟
جواب: - حضرت ابو بکر صدیق رضی االله عنہ.
سوال: - سب سے پہلے بیس ركات تراويح با جماعت کس نے رائج کی ؟
جواب: - حضرت عمر فاروق اعظم رضی االل عنہ.
سوال: - اسلام میں سب سے پہلے راہ خدا میں شامل اپنی تلوار کس نے نکالی ؟
جواب: - حضرت زبیر بن اووام نے.
سوال: - مکہ کی سرزمین پر بلند آواز سے قرآن پاک کس نے پڑھا ؟
جواب: - حضرت عبداللہ بن مسعود نے.
سوال: - اسلام میں سب سے پہلے شاعر کون ہوئے ؟
جواب: - حضرت حسان بن ثابت.
سوال: -. اسلام میں سب سے پہلے شہادت کس کی ہوئی ؟
جواب: - عمار بن یاسرکی ماں سمييہ کی.
سوال: - کیا آپ جانتے ہیں سب سے پہلے گیہوں کی کاشت کس نے کی؟
جواب: - حضرت آدم علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے سر کے بال کس نے منڈوائے؟
جواب: - حضرت آدم علیہ السلام نے منڈوايا، اور منڈنے والے حضرت جبرائیل امین تھے.
سوال: - سب سے پہلے قلم سے کس نے لکھا ؟
جواب: - حضرت ادریس علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے چمڑے کا جوتا کس نے بنایا ؟
جواب: - حضرت نوح علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے ختنہ کس نے کیا ؟
جواب: - حضرت ابراہیم علیہ السلام نے.
سوال: - سر زمانہ عرب میں سب سے پہلے کون سے نبی تشریف لائے ؟
جواب: - حضرت هود علیہ السلام.
سوال: - سب سے پہلے آشورہ کا روزہ کس نے رکھا.؟
جواب: - حضرت نوح علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے خدا کی راہ میں کس نے جہاد کیا ؟
جواب: - حضرت ابراہیم علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے صابن کس نے ایجاد کیا ؟
جواب: - حضرت سلیمان علیہ السلام نے.
سوال: - سب سے پہلے کاغذ کس نے تیار کیا ؟
جواب: - حضرت یوسف علیہ السلام نے.
سوال: - قیامت کے دن سب سے پہلے شفاعت کون کریں گے ؟
جواب: - همارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم.
سوال: - سب سے پہلے کس نبی کی امت جنت میں داخل ہوگی ؟
جواب: - میرے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی امت.

دعا میں ضرور یاد رکھے گا.
=: نماز کے 7 انعام
1 روزی میں برکت
2 تندرست صحت
3 نیك اولاد
4 خوشحال گھر
5 دنيا میں عزت
6 میدان حشر میں جام كوثر
7 آخرت میں جنت
اسے صرف اپنے تک ہی مت رکھئے. شیئر کرکے
دوسروں کو بھی بتائے.
1 روزی میں برکت
2 تندرست صحت
3 نیك اولاد
4 خوشحال گھر
5 دنيا میں عزت
6 میدان حشر میں جام كوثر
7 آخرت میں جنت
اسے صرف اپنے تک ہی مت رکھئے. شیئر کرکے
دوسروں کو بھی بتائے.
عورت خدا کا دیا ہوا ایک نایاب تحفہ ہے.
پریگننٹ عورت کی 2 ركات نماز عام عورت کی 70 ركات نماز سے بڑھ کر ہے.
شوهر پریشان گھر آئے اور بیوی اسے تسلی دے تو اسے جہاد کا ثواب ملتا ہے.
جو عورت اپنے بچے کے رونے کی وجہ سے سو نہ سکے، اس کو 70 غلام آزاد کرنے کا ثواب ملتا ہے.
شوهر اور بیوی ایک دوسرے کو محبت کی نظر سے دےكھے، تو اللہ انہیں محبت کی نظر سے دیکھتا ہے.
جو عورت اپنے شوهر کو اللہ کی راہ مے بھیجے، وہ جنت مے اپنے شوهر سے 500 سال پہلے جائے گی.
جو عورت آٹا گوندتے وقت بسم اللہ پڑھے تو اس کے رزق میں برکت ڈال دی جاتی ہے.
جو عورت غیر مرد کو دیکھتی ہے اللہ اس پر لعنت بھیجتا ہے.
جب عورت اپنے شوهر کے بغیر کہے ان کے پیر دباتي ہے تو اسے 70 تولا سونا صدقہ کرنے کا ثواب ملتا ہے.
جو پاک دامن عورت نماز روزے کی پابندی کرے اور جو شوهر کی خدمت کرے اس کے لئے جنت کے 8 دروازے کھول دیے جاتے ہے.
عورت کے ایک بچے کے پیدا کرنے پر 75 سال کی نماز کا ثواب اور ہر ایک درد پر 1 حج کا ثواب ہے.
باریك لباس پہننے والی اور غیر مرد سے ملنے والی عورت کبھی جنت مے داخل نهي ہوگی.
جلدي كرو
(1) مہمان کو کھانا کھلانے میں
(2) ميت دفن کرنے میں
(3) بالغ لڑكيوں کا نکاح کرانے میں
(4) قرض ادا کرنے میں
(5) گناهوں سے توبہ کرنے میں
(2) ميت دفن کرنے میں
(3) بالغ لڑكيوں کا نکاح کرانے میں
(4) قرض ادا کرنے میں
(5) گناهوں سے توبہ کرنے میں
"استغفر اللہ ربی من کلی ذنبن و اتوبو الیہ"
آج آپ یہ میسیج کسی 1 سے بھی شیئر کریں تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے کتنے لوگ "اللہ" سے توبہ کر لیں گے. انشاء اللہ.
شیئر کرنا نہ بھولیں. جزاک اللہ خیر
وہ تعلق جو اک طوائف اور تماش بین جیسے گندے رشتے سے شروع ہوا تھا اس کااختتام ایک نہایت مہذب رشتے کی شکل میں ہوا
مجھے اس کا مجرا دیکھتے ہوئے مسلسل دسواں دن تھا۔کیا غضب کی نئی چیز ہیرا منڈی میں آئی تھی۔ اس کا نام بلبل تھا۔ جب وہ ناچتی اورتھرکتی تھی تو جیسے سب تماش بین محو ہو جاتے۔ روزانہ اس کو ناچتا دیکھ کے میری شیطانی ہوس مزید پیاسی ہوتی جاتی اور میں نے فیصلہ کر لیا کہ اس سے ضرور ملوں گا۔میں ہر قیمت پر اسے حاصل کرنا چاہتا تھا۔اس دن مجرا کے دوران وہ بجھی بجھی سی دکھائی دے رہی تھی ۔ اس کے ناچ میں وہ روانی بھی نہیں تھی لیکن مجھے اس سے ملنا تھا، بات کرنی تھی اور معاملات طے کرنے تھے۔ مجرے کے اختتام پہ جب سب تماش بین چلے گئے تو میں بھی اٹھا۔ وہ کوٹھے کی بالکنی میں اپنی نائیکہ کے ساتھ کسی بات پر الجھ رہی تھی۔ دروازہ کے تھوڑا سا قریب ہوا تو میں نے سنا کہ وہ اس سے رو رو کر کچھ مزید رقم کا مطالبہ کر رہی تھی۔ مگر نائیکہ اسکو دھتکار رہی تھی اور آخر میں غصے میں وہ بلبل کو اگلے دن وقت پہ آنے کا کہ کر وہاں سے بڑبڑاتی ہوئی نکل گئی۔بلبل کو پیسوں کی اشد ضرورت ہے، یہ جان کے میرے اندر خوشی کی اک لہردوڑ گئی۔ چہرے پر شیطانی مسکراہٹ پھیل گئی کہ وہ ضرورت پوری کر کے میں اس کے ساتھ جو چاہے کر سکتا ہوں۔ میں اس کی جانب بڑھا، اس کا چہرہ دوسری طرف تھا اور وہ برقعہ پہن رہی تھی۔ پاس جا کر جب میں نے اسے پکارا تو وہ میری طرف مڑی۔ اسکا چہرہ آنسووں سے تر اور برف کی مانند ایسے سفید تھا جیسے کسی نے اس کا سارا خون نکال لیا ہو۔
اس کی یہ حالت دیکھ کر میں چکرا سا گیا اور اس سے پوچھا کہ کیا ہوا ہے؟ وہ ایسے کیوں رو رہی ہے؟
میری طرف دیکھتے ہوئے وہ چند لمحے خاموش رہی اور میرے دوبارہ پوچھنے پر گھٹی گھٹی آواز میں بولی "ماں مر گئی۔"
"کیا؟"
جب مجھے اسکی سمجھ نہیں آئی تو وہ بے اختیار روتے ہوئے دوبارہ بولی کہ "آج میری ماں مر گئی۔"
اس جواب سے جیسے میرے منہ کو تالا لگ گیا۔ میری شیطانی ہوس، جس کو پورا کرنے کے لیے میں اس کی جانب آیا تھا،مجھ سے میلوں دور بھاگ گئی۔
"تو تم یہاں کیا کررہی ہو؟" میں نے غصے اور حیرت سے اس سے پوچھا۔
" کفن دفن کے پیسےنہیں ہیں میرے پاس۔ اس لئے میں مجرا کرنے آئی تھی۔ مگر نائیکہ آج پیسے ہی نہیں دےرہی۔ کہتی ہے بہت مندی ہے۔ تماش بین کوٹھے پر نہیں آتے۔ جو آتے ہیں وہ پہلے کی طرح کچھ لٹاتے نہیں۔ وہ کہہ رہی ہے کہ ایدھی والوں سے اپنی ماں کے کفن دفن کا انتظام کروا لو۔"
اتنا کہہ کے وہ برقعہ پہن کر کوٹھے سے باہر نکل آئی۔
میں بھی اسکے پیچھے چلپڑا،"میں تمھاری ماں کے کفن و دفن کا بندوبست کرتا ہوں۔"
وہ چند لمحے مجھے مشکوک نظروں سے دیکھتی رہی اور پھر خاموشی سے میرے ساتھ بیٹھ گئی۔ گاڑی ٹیکسالی سے باہرنکالتے ہوئے میں نے بلبل سے اس کے گھر کا پتہ پوچھا۔ وہ علاقہ میرے لیے نیا نہیں تھا کئی بار میں وہاں سے گزرا ہوا تھا۔ میں نے گاڑی اس طرف موڑ دی۔ سارا راستہ وہ خاموشی سے روتی رہی۔ میرے پاس اسکو تسلی دینے کے لیے الفاظ بھی نہیں تھے۔کچھ دیرمیں ہم بلبل کے گھر پہنچ گئے۔ یہ چھوٹا سا ایک کمرے کا گھر تھا۔ صحن کے بیچ میں چارپائی پر اسکی ماں کی لاش ایک گدلے کمبل میں لپٹی پڑی تھی۔ صحن میں بلب کی پیلی روشنی وہاں بسنے والوں اور گھر کی حالت چیخ چیخ کر عیاں کر رہی تھی۔ چارپائی کےپاس دو بوڑھی عورتیں بیٹھی تھی ۔ ایک کی گود میں سات آٹھ ماہ کا بڑا گول مٹول اورپیارا سا بچہ کھیل رہا تھا۔ آدھی رات ہونے کو آئی تھی۔ جیسے ہی بلبل گھر میں داخل ہوئی، وہ بوڑھی عورتیں بچہ اسے سونپتے اور دیر آنے کی وجہ سے ناراضگی کا اظہارکرتے ہوئے وہاں سے رخصت ہو گئیں۔ بلبل بچے کو لے کر کمرے کی طرف گئی۔ بچہ بہت بےقرار تھا اور پھر وہ اسکی چھاتی سے لپٹ گیا جیسے صبح سے بھوکا ہو۔
"کیا یہ بلبل کا بچہ ہے؟" یہ ایک نیا انکشاف تھا کہ بلبل شادی شدہ بھی ہے۔چند لمحوں بعد وہ کمرےسے باہر آئی مجھے یونہی کھڑا دیکھ کر پھر کمرے میں گئی اور اک پرانی کرسی اٹھالائی۔
"سیٹھ جی! معذرت۔ میرےگھر میں آپ کو بیٹھانے کے لیے کوئی چیز نہیں ہے۔" وہ کرسی رکھتے ہوئے شرمندگی سے بولی۔میں سر ہلاتے ہوئے اس کرسی پر بیٹھ گیا۔ کچھ سمجھ نہیں آ رہا تھا کہاں سےشروع کروں۔
"تمھارا اصل نام کیاہے بلبل؟" بالآخر میں نے اس سے پوچھا ۔وہ چپ رہی شاید بتانا نہیں چاہ رہی تھی
افشاں"۔ میرے دوبارہ پوچھنے پر اس نے آہستہ سے کہا۔
" بہت افسوس ہواتمھاری ماں کی وفات کا۔"
وہ خاموش رہی۔
"تمھارا باپ، بھائی کوئی ہے ؟"
اس نے خاموشی سے"نہیں" میں سر ہلایا۔
"یہ بچہ تمھارا ہے ؟"
اس نے پھر خاموشی سے"ہاں "میں سر ہلایا۔
"تمھارا شوہر کہاں ہے؟"
چند لمحوں بعد وہ بولی"چھوڑ گیا۔"
"تم ہیرا منڈی کیسےگئی تم مجھے ناچنے گانے والی تو نہیں لگتی؟"
اب وہ نظریں اٹھا کر مجھےدیکھتی ہوئی بولی، "سیٹھ جی قسمت وہاں لے گئی۔ گھر میں کوئی مرد نہیں تھا۔ایک بیمار ماں اور بچے کی ذمہ داری تھی۔ کہیں اور کام نہیں ملا تو ناچاہتے ہوئےبھی مجبورا"یہ راستہ اختیار کرنا پڑا۔ کچھ عرصے تک نائیکہ نے ناچ گانا سکھایااور پھر دھندے پر بیٹھا دیا۔۔ وہ مجھے مجرا کرنے کے روزانہ دو سو روپے دیتی ہے اورساتھ میں تماش بینوں کا بچا کھچا کھانا، جو میں گھر لا کے اپنی ماں کو کھلاتی ہوںاور خود بھی کھاتی ہوں۔ برقعے میں آتی جاتی ہوں جس سے محلے میں کسی کو پتہ نہیں چلتا اور اک بھرم قائم ہے۔ سیٹھ جی، ایسی کتنی ہی بے سہارا گمنام لڑکیاں معاشی حالات کے ہاتھوں مجبور ہو کر ان کوٹھوں پر ناچنے پر مجبور ہیں۔ آپ لوگوں کو کیاپتہ وہ کتنی مجبور ہو کر یہ قدم اٹھاتی ہیں ۔ کوئی لڑکی اپنی خوشی سے یوں سب کےسامنے اپنا جسم، اپنی عزت نیلام نہیں کرتی۔ جو لڑکیاں اک بار اس دلدل میں گر پڑتیہیں پھر وہ دھنستی ہی چلی جاتی ہیں ۔ اور پھر اس میں ہمیشہ کے لیے ڈوب جاتی ہیں۔" یہ سب کچھ بتاتے ہوئے افشاں کے لہجے میں بے بسی اور بے چارگی تھی جیسےوہ کسی ناکردہ گناہوں کی سزا کاٹ رہی ہو۔میں کچھ دیر اس کے چہرے کو دیکھتا رہا۔پھر پرس سے چند نوٹ نکالے اور اسکے ہاتھ میں تھماتے ہوئے بولا "کل اپنی ماںکی تدفین کروا لینا اور بچے کے لیے کچھ خوارک اور گھر کے لیے راشن پانی لے لینا۔"
وہ اتنے سارے نوٹ ایک ساتھ دیکھ کر حیران ہو گئی۔
"کیا ہوا؟" میںنے اس کو یوں چپ دیکھتے ہوئے پوچھا۔
"سیٹھ جی مجھے ان روپوں کے بدلے کیا کرنا ہو گا؟" وہ ڈرتے ڈرتے پوچھ رہی تھی۔ شاید یہ سوچ رہی تھی کہ ان نوٹوں کے بدلے سیٹھ پتہ نہیں کب تک اس کا جسم نوچے گا؟ کب تک اس کو سیٹھ کی رکھیل بن کر رہنا پڑے گا؟
اس کی بات سن کر مجھے اپنےآپ سے اتنی نفرت ہوئی کہ میں خواہش کرنے لگا کہ زمین پھٹ جائے اور میں اس میں سماجاؤں۔ مجھے احساس ہوا کہ میں ذلت اور اپنے کردار کی پستی کی آخری حد کو چھو رہاتھا۔ میں اس بے حس معاشرہ میں ایک تنہا اور بے سہارا لڑکی کی مدد کر رہا تھا مگروہ اس کو بھی ایک ڈیل کے طور پر سمجھ رہی تھی۔ شاید جہاں سے میں اٹھ کر آیا تھاوہاں پر جانے والے لوگوں سے بغیر کسی وجہ کے مدد کی توقع نہیں کی جاتی۔
میں نے لرزتی آواز میں جوابدیا، "تمھیں کچھ نہیں کرنا پڑے گا۔ اور تم اب کوٹھے پر مجرا کرنے نہیں جاؤگی۔ اپنے گھر میں رہو گی۔ ہر مہینے تمھیں منی آرڈر مل جایا کرے گا۔ تم نے کرنا بس یہ ہے کہ یہ جو بچہ تمھاری گود میں ہے اس کی تربیت ایسے کرو کہ یہ اک دن بڑا ہو کرتمھارا سہارا بن سکے ۔ یہ جو رقم میں بجھواؤں گا یہ تم پر قرض ہے اور جب تمھارابیٹا جوان ہو جائے گا، ایک قابل انسان بن جائے گا تو تم مجھے واپس کر دینا۔افشاں حیران پریشان کھڑی مجھے دیکھ رہی تھی۔ اس انسان کو جس کے سامنے ابھی وہ ناچ کر آئی تھی وہ اس سے ایسی باتیں کر رہا تھا۔ پھر وہ بے آواز رو پڑی۔ مجھے سے وہاں رکانہیں گیا۔ میں نے افشاں کے گھر کا پتہ لیا اور اس کو اپنا کیا وعدہ یاد دلا کروہاں سے رخصت ہو گیا۔
سارے راستے میں یہی سوچتارہا۔ "مجھے تم سے کچھ نہیں چاہے۔ مجھے تم سے کچھ نہیں چاہئے افشاں۔جو تم نےمجھے دیا ہے میں اس کا احسان ساری عمر نہیں اتار پاؤں گا۔ تم نے مجھ میں دفن اسان سانیت کو جگا دیا جو میں دولت اور شیطانی ہوس کے نیچے دبا کر مار چکا تھا۔ تم نےمجھے پھر سے انسان بنایا ہے افشاں۔"اس واقعے کے بعد میں ان تمام برے کاموں سےتوبہ کر کے اس کی بارگاہ میں گناہوں کا بوجھ لیے حاضر ہوا۔ ہر روز اس کے سامنےاپنے گناہوں کا اعتراف کرتا، اس سے معافی کی درخواست کرتا۔میں باقاعدگی سے ہر ماہ"افشاں" کو منی آڈر بجھواتا رہا۔ کئی دفعہ دل کیا میں اس مسیحا کو مل کرآؤں جس کی وجہ سے مجھے ان تمام گناہوں اور بدکاریوں سے نجات ملی۔ مگر ہر دفعہ اک شرمندگی آڑے آتی رہی کہ کبھی میں اپنی شیطانی ہوس کے لیے اس کا پیاسا تھا۔ اور پھروقت گزرتا چلا گیا دن مہینوں میں بدلنے لگے اور مہینے سالوں میں تبدیل ہوتے گئے۔مگر میں افشاں کو بھولا نہیں تھا۔ وہ بھی میری طرح بوڑھی ہو گئی ہو گی۔ اور اس کابیٹا بھی جوان ہو گیا ہو گا۔ پتہ نہیں کسی قابل بنا ہو گا۔ اپنی ماں کا سہارا بناہو گا کہ نہیں؟
میرے بچے جوان ہو گئے تھے۔زندگی اتار چڑھاؤ کے ساتھ مسلسل چل رہی تھی۔ ایک شام چھٹی کے دن جب میں اپنے گھرمیں موجود تھا تو ملازم نے آکر مجھے بتایا کہ ایک عورت اور اسکے ساتھ ایک جوان لڑکا آپ سے ملنے آئے ہیں۔
"کون ہیں؟"
"معلوم نہیں صاحب پہلی بار ان کو دیکھا ہے۔" ملازم نے مودبانہ لہجے میں جواب دیا۔
"اچھا انہیں ڈرائینگ روم میں بٹھاؤ میں آرہا ہوں۔"
کون ہو سکتا ہے یہی سوچتےہوئے میں ڈرائینگ روم کی طرف بڑھا۔
ایک عورت پرنور چہرہ کےساتھ سفید بڑی چادر میں خود کو چھپائے ہوئے ہاتھ میں ایک پرانی سی ڈائری لیے کھڑی تھی۔ اور اس کے ساتھ اچھے کپڑوں میں ملبوس ایک بڑا ہینڈسم نوجوان کھڑا تھا۔ اس لڑکے کو میں جانتا تھا وہ ہمارے علاقے کا نیا ڈی ایس پی احمد تھا۔
"سلام سیٹھ جی میں افشاں ہوں اور یہ میرا بیٹا احمد ۔"
جونہی اس نے افشاں کا نام لیا میرے ذہن میں اسکا ماضی کا چہرہ گھوم گیا۔ اور پھر مجھے پہچاننے میں دیر نہیں لگی کہ وہ افشاں تھی۔
" آپ مجھے پہچان گئےناں؟"
میں نے سر ہلاتے ہوئے"ہاں" میں جواب دیا اور ان کو بیٹھنے کا اشارہ کیا۔افشاں پھر اپنے بیٹےسے مخاطب ہو کر بولی۔ "احمد بیٹا یہی ہیں میرے مسیحا جن کی بدولت تمھاری ماں گندگی کی دلدل میں گرتے گرتے نکلی اور یہی ہیں جو تمھاری پڑھائی کا تمھیں یہاں اس مقام تک لانے کا ذریعہ ہیں ۔"
" میں ان کو جانتا ہوںامی جان ان کا شمار علاقے کے معزز ترین افراد میں ہوتا ہے ۔ مگر میں یہ نہیں جانتاتھا کہ مجھے اس مقام پر لانے میں انکا کردار سب سے اہم ہے۔"
"سیٹھ صاحب جس طرح آپ ہم بے سہارا اور بے کس لوگوں کی زندگی میں مسیحا بن کر آئے اس کا احسان ہم کبھی نہیں بھولیں گے ۔" احمد بڑی مشکور نظروں سے دیکھتا ہوا بڑی عاجزی سے بول رہاتھا۔
"ایسے کہہ کر آپ لوگ مجھے شرمندہ مت کریں۔"
میں نے افشاں کی طرف دیکھتےہوئے کہا۔ آج اسکو پکارتے ہوئے بے اختیار میرے منہ سے افشاں بہن نکل گیا۔ میں خودحیران تھا مگر یہ سچ تھا۔افشاں صوفے سے اٹھی اور آگے بڑھ کر پرانی سی ڈائری مجھےتھماتے ہوئے کہنے لگی، "سیٹھ جی اس میں وہ تمام حساب درج ہے ۔۔ میری ماں کی تدفین سے لے کر آپ کے آخری منی آڈر تک۔ میں نے اک اک پائی کا حساب رکھا۔ آپ کے دیےپیسوں کا امانت کے طور پر استعمال کیا۔ اپنے بیٹے کو ایک قابل انسان بنایا۔ آپ نےمجھے بائیس سال پہلے کہا تھا کہ یہ قرض ہے اور یہ تب واپس کرنا جب تمھارا بیٹا ایک قابل انسان بن جائے۔"
کچھ لمحے خاموش رہنے کے بعدافشاں پھر سے بولی، "سیٹھ جی آج وہ وقت آگیا ہے۔ میں آپ کے احسانوں کا بوجھ تو میں نہیں اتار سکتی مگر جو پیسے آپ نے مجھے دئیے تھے میرا بیٹا وہ ضرور اتارےگا۔ اور آپ سے درخواست ہے آپ انکار مت کریں۔"میں افشاں کو بڑی تحسین نظروں سےدیکھ رہا تھا۔ آخر اس نے وہ کر ہی دکھایا۔ یقیناً قول و قرار کو نبھانا، وعدہ پرقائم رہنا اک اچھے کردار کے حامل انسان کی بڑی نشانی ہے۔ یہ سب سن کر میرے دل میں اسکی عزت اور احترام اور بڑھ گیا۔
"میں نے تم کو بہن کہاہے افشاں بہن۔ اور میں کیسے تم سے یہ پیسے واپس لے سکتا ہوں۔ مجھے یوں شرمندہ مت کرو۔"
میرے رکے رکے الفاظ میں پیسے نہ لینے کی معذرت چھپی تھی۔ مگر وہ بضد تھی۔ مجھے اس کے سامنے ہار ماننا پڑیاور وہ تمام پیسے جو میں اسکو منی آڈر کی صورت میں بھیجتا تھا اس کو واپس لینے کی حامی بھرنی پڑی۔ پھر وہ دونوں مجھے اپنے نئے گھر کا پتہ دے کر اور آنے کی تاکید کرکے وہاں سے چلے گئے۔
"ارم میں نے تمہیں کسی سے ملوانا ہے میرے ساتھ چلو گی۔؟ " شام کو میں نے اپنی بیگم سے کہا۔
"کیوں نہیں چلوں گی۔مگر کون ہے؟ اور کس سلسلے میں ملنا ہے؟" بیگم نے سوالوں کی بوچھاڑ کر دی۔
"میں نے روبی بیٹی کےلیے ایک لڑکا پسند کیا ہے ۔ تم مل لو اگر تم کو پسند آجائے تو پھر اس کے بعد روبیسے بات کر لینا۔" میں نے مختصر لفظوں میں اسے وجہ بتائی۔
اگلے دن میں اور میری بیگم ارم ناز افشاں کے گھر میں تھے۔ ارم کو بھی احمد بہت پسند آیا۔ ہم نے پھر افشاں سےاحمد اور روبی کے رشتے کی بات کی۔ افشاں کو بھلا اس سے کیا اعتراض ہو سکتا تھا۔ وہ پھولے سے نہیں سما رہی تھی۔ اور یوں میری بیٹی کا رشتہ افشاں کے بیٹے احمد سے طےہو گیا۔ وہ تعلق جو اک طوائف اور تماش بین جیسے گندے رشتے سے شروع ہوا تھا اس کااختتام ایک نہایت مہذب رشتے کی شکل میں ہوا۔یہ سچ ہے کہ ہر انسان کو قدرت سدھرنےکا موقعہ ضرور دیتی ہے۔ کبھی گندگی کے ڈھیر سے اس کو ایسا سبق سیکھا دیتی ہے، کبھیدو بھٹکے لوگوں ملا کر سیدھے راہ پر لے آتی ہے اور انسان ساری زندگی اسی کے مطابق گزارنے کو فخر محسوس کرتا ہے۔ کبھی وہ طوائف اور میں تماش بین تھا۔ مگر آج وہ میری منہ بولی بہن اور اس کا بیٹا میری بیٹی کا شوہر ہے۔ اور مجھے ان دونوں رشتوں پرفخر ہے۔

Monday, August 24, 2015
April Fools Day
April Fools Day by Mufti Tariq Masood ضرور سنئے اور شئر کریں۔
Posted by Mufti Tariq Masood on Sunday, March 30, 2014
Subscribe to:
Posts (Atom)
Top 25 Natural Lakes In Pakistan #mancharlake #banjosalake #pyalalake
پاکستان حیرت انگیز قدرتی اور مصنوعی جھیلوں سے مالا مال ہے۔ یہ جھیلیں اپنے تازہ شفاف پانی، شاندار خوبصورتی اور قدرتی ...