خدا کی قسم سارے دن کی تھکن اتار دی اس بندے نے۔
اور آپ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں جس دن اس ملک کے میڈیا میں ایسے 500 اور سوشل میڈیا پر ایسے 100 آدمی بھی آ گئی اسی دن ایک بدلا ہوا پاکستان دیکھ لوگے۔
اور ہم لوگ ایک عرصے سے چِلا رہے ہیں کہ کشمیر اور پاکستان پر بننے والی کوئی ایک بھی فلم ایسی نہیں ہوتی جس میں بھارت اور اس کی خفیہ ایجنسی را کا ایجنڈا نا ہو۔ آج Faisal Qureshi نے بھی کہہ دیا۔ الحمد اللہ ہماری آواز اور یہ چھوٹی موٹی پوسٹس رائیگاں نہیں جا رہی ہیں۔ کبھی ہم میں سے چند ایک بولا کرتے تھے۔
آج پاکستان کی آواز فیصل قریشی جیسے بھائیوں کے منہ سے نکل رہی ہے اور آپ میں سے ہر آدمی تک پہنچ رہی ہے۔ آواز اٹھا نہیں سکتے تو کم از کم اسے آگے ضرور پہنچانا چاہیے۔ یہ دھرتی ہماری ماں ہے اور ماں کی توہین کوئی انسان برداشت نہیں کرتے۔ ہم نے توہین کرنے والا کا منہ نہیں نوچا البتہ اتنا تگڑا جواب دیا ہے کہ انڈیا تک لوگوں کی چیخیں نکلی ہیں۔
میرا فرض تھا یہ ویڈیو آپ تک پہچانا اسے اگلے تمام دوستوں تک پہچانا آپ تمام دوستوں کا فرض ہے۔
۔love you Faisal دل جیت لیا۔ اسے اتنا شیئر کریں کہ انڈیا سمیت پاکستان میں موجود انڈیا کے تلوے چاٹنے والی ہر لابی تک پہنچ جاۓ۔
India is releasing a new movie called Phantom. Saif Ali Khan says he has "no faith in Pakistan". This is what I think about the movie, and Saif's statements.
Posted by Faisal Qureshi on Wednesday, August 26, 2015
No comments:
Post a Comment