لکھنئو ( مانیٹرنگ ڈیسک )دارلعلوم دیو بند نے بالے رنگنا غیر شرعی قراردیدیا ہےبال کو رنگ کرنے کیخلاف فتویٰ جاری کرتے ہوئے دارالعلوم کے مفتیان نے واضح کیا ہے کہ شرعی طور پر مہندی لگانا جائز ہے ۔ اس سے بال سرخی مائل ہونے سے کوئی فرق نہیں پڑتا لیکن بال کالے کرنے یا رنگنے کیلئے کیمیکل یا کوئی ایس ہیڈائی استعمال کرنے مناسب نہیں جس کی تہہ بالوں پر جم جاتی ہے ۔ فتوے میں وضاھت کی گئی ہے کہ جب بالوں پر کیمیکل یا رنگ لگتا ہے تو اس کی تہہ بن جاتی ہے ۔ اسس تہہ کی وجہ سے بالوں کا وضو درست نہیں ہوتا کیونکہ پانی بالوں کی جڑوں و تہہ تک نہیں پہنچ پاتا ۔اس سوال پر کہ جب بال رنگنا شرعی طور درست نہیں تو اس کانماز پر کیا اثر پڑتا ہے جس کے جواب میں واضھ کیا گیا ہے کہ جب وضو ہی بے اثر اور نامکمل ہوا تو نماز کیسے مکمل کہا جائے گا جبکہ وضو کے بغیر نماز ہوتی ہی نہیں ۔
Latest News & Updates | Latest Pakistani Showbiz News | Latest News regarding Pakistani Legends & Celebrities, Latest Dramas and Actors.
Wednesday, December 12, 2012
بال رنگنا غیر شرعی
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
Top 25 Natural Lakes In Pakistan #mancharlake #banjosalake #pyalalake
پاکستان حیرت انگیز قدرتی اور مصنوعی جھیلوں سے مالا مال ہے۔ یہ جھیلیں اپنے تازہ شفاف پانی، شاندار خوبصورتی اور قدرتی ...
No comments:
Post a Comment