بھگوان مجھے معاف نہیں کرے گا
اسلام و علیکم
کیا حال ہیں سب کے۔۔؟
بمبئی حملے کو واحد بچ جانے والے دہشتگرد اجمل قصاب کو پاکستانی گردانا گیا۔۔۔ہر طرف شور اٹھا اور ابھی بھارتی کمانڈوز نے تاج محل پر اپنا کنٹرول حاصل نہیں کیا تھا کوئی بھی دہشتگرد ان کے قبضے میں آیا ہی نہیں تھا کہ بھارتی میڈیا نے شور مچانا شروع کر دیا کہ تاج محل پر حملہ کرنے والے دہشتگرد پاکستانی ہیں۔۔۔۔ بعد میں کیا کیا واقعات رونما ہوئے کس کس طرح پاکستان کو بدنام کیا گیا۔۔۔۔۔ آپ سب لوگ اس سے واقف ہیں۔۔۔
میں آج آپ سے ممبئی حملوں میں بچ جانے والے واحد حملہ آوار کا ویڈیو بیان جو اس نے بھارتی پولیس کو دیا شئیر کررہا ہوں۔۔۔۔
3:07 اس ویدیو کے
پر الفاط کو غور سے سنئے بار بار ریوائنڈ کر کے سنئے۔۔۔۔۔
کہ وہ کیا کہ رہا ہے۔۔۔
listen at (3:07)
وہ کہ رہا ہے کہ
پتہ نہیں بھگوان مجھے معاف کرے گا یا نہیں
کم از کم یہ الفاط کوئی بھی مسلمان تو ادا نہیں کر سکتا جب کہ وہ ہسپتال کے بستر پر مرگ کی کیفیت پر پڑا ہو۔۔۔۔۔۔
اور اس پروپیگنڈا کا اندازہ لگائیں جس کی بنیاد پرمیرے پاکستان کو بھارتی میڈیا نے بدنام کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی۔۔۔۔
آپ کیا کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔؟
دشمنان پاکستان جتنے بھی جتن کر لیں۔۔۔۔ وہ پاکستان کا کچھ بھی نہیں کر سکتے کیونکہ پاکستان کی اساس کلمہ طیبہ ہے اور یہ پاکستان اللہ تعالیٰ نے ہمیں تحفہ دیا ہے اور مجھے یقین ہے کہ تا قیامت اللہ تعالیٰ ہماری حفاظت فرمائیں گے۔۔۔۔
اللہ نگہبان
پاکستان زندہ باد
No comments:
Post a Comment