اے میرے رب! مجھے اور میرے بھائی کو معاف فرما دے

اور ہمیں اپنی رحمت (کے دامن) میں داخل فرما لے اور

تو سب سے بڑھ کر رحم فرمانے والا ہے ۔

اردو ترجمہ : سورہ الاعراف آیت نمبر 151

---------------------------------

اے اللہ یہ قرآنی دعا اور قرآن پاک میں جتنی بھی تیرے انبیاء

علیہ السلام اور تیرے نیک بندوں کی خیر و برکت اور معافی و بخشش

کی دعائیں ہیں وہ سب دعائیں تو ہمارے حق میں بھی قبول فرما ۔

آمین یا اللہ آمین