Friday, October 11, 2013

پاکستان اور دھماکے


ایک طرف سے مغرب کی چالبازیاں تو دوسری طرف سے سیکولر ملک ہندوستان کی شیطانیاں اور تیسری طرف سے خشک دماغ اور جاہل طالبان ، القاعدہ، لشکر جھنگوی، اسلام کو بدنام کرنے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں ۔ واضح سی بات ہے کہ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے ۔ اسلام کو بدنام کرنے کے لئے یہ لوگ ہر ممکن کوشش کرتے ہیں اور ان بزدلانہ اقدامات سے کافی حد تک کامیاب بھی ہوچکے ہیں ۔

لیکن افسوس کا مقام تو یہ ہے کہ خود غرض افراد گندے تالاب سے مچھلی پکڑنے میں مصروف ہے اور ان دھماکوں کو اسلام جو کہ مکمل ضابطہ حیات سے منسلک کرانے کی گھناونی کوشش کرتے ہیں ۔
اسلام ایک ایسا دین ہے کہ جس کے صحیح احکامات کو جان کر ہی دنیا میں امن قائم ہو سکتی ہے ۔اسلام کے صحیح قوانین اور احکام اور ان جاہل افراد میں جو اسلام کے نام پہ دھماکے کرتے ہیں ، زمین تا آسمان فرق ہے ۔ اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے ۔

No comments:

Post a Comment

Top 25 Natural Lakes In Pakistan #mancharlake #banjosalake #pyalalake

پاکستان حیرت انگیز قدرتی اور مصنوعی جھیلوں سے مالا مال ہے۔ یہ جھیلیں اپنے تازہ شفاف پانی، شاندار خوبصورتی اور قدرتی ...