Thursday, February 3, 2011

Irshadate-e-Nabvi Sallallaho alaihe wasallam.

جستجوئے حقیقت

Merits of reaching early for Jumah

A’Hadiths
Guidance from The Prophet (peace be upon him)

Hadrat Abu Hurairah (r.a.) reported that the Messenger of Allah (peace be upon him) said, "He who takes a bath on the day of Jumuah like the bath for ceremonial purity, and then goes (early to the masjid), he is like one who offers a camel as a sacrifice to seek the Pleasure of Allah; and he who comes at the second hour is like one who offers a cow to win the Pleasure of Allah; and he who comes at the third hour is like one who offers a ram with horns (in sacrifice); and he who comes at the fourth hour is like one who offers a hen; and he who comes at the fifth hour is like one who offers an egg. And when the Imam ascends the pulpit, the angels (who write the names of those who come to the mosque before the coming of the Imam) close (their record) in order to listen to the Khutbah.
Related by Al-Bukhari and Muslim.

**Allah k Babarkat Naam aur Unkie Fazael**


















Zikr elaahi ki fazilat



Azan With Urdu Translation.......

Kya Aapne Kabhi Soncha Aisa Kyu Hota Hai

ویلنٹائن ڈے کی حقیقت

جوانی اللہ کی بہت بڑی نعمت ہے کہ جس کا احساس ہمیں بڑھاپے کی عُمر میں جا کر ہوتا ہے
مگر افسوس کہ ہمارے بہت سےنادان مسلمان بہن بھائی اس جوانی کوگُل چھڑےاُڑانے، موج مستی اور دیگر خُرافات میں صرف کرتے ہیں ایسی بے شمار خُرافات ہیں جو اس نعمت کو نقصان پہنچاتی ہیں جن میں سے ایک ویلنٹائن ڈے ہے اس کتاب میں آپ ملاحظہ فرمائیں گے اس بے ہودہ رسم کے نقصانات اور ویلنٹائن ڈے کی حقیقت

click here to Read

~~ Rasool SAWW Ki Itteba ~~

Bimillah Al-Rahman Al-Raheem
Assalamo Alaikum Wa Rahamatullah Wa Barakatuhu


صحیح بخاری:جلد سوم:حدیث نمبر 57 حدیث مرفوع مکررات 3 متفق علیہ 2 بدون مکرر
سعید بن ابومریم، محمد بن جعفر، حمید بن ابوحمید طویل، انس بن مالک رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے گھر میں تین آدمی آپ کی عبادت کا حال پوچھنے آئے، جب ان سے بیان کیا گیا تو انہوں نے آپ کی عبادت بہت کم خیال کرتے ہوئے کہا کہ ہم آپ کی برابری کس طرح کرسکتے ہیں، آپ کے تو اگلے پچھلے گناہ سب معاف ہوگئے ہیں، ایک نے کہا میں رات بھر نماز پڑھا کروں گا، دوسرے نے کہا میں ہمیشہ روزہ رکھوں گا، تیسرے نے کہا میں نکاح نہیں کروں گا اور عورت سے ہمیشہ الگ رہوں گا، اس کے بعد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس تشریف لائے اور فرمایا کیا تم لوگوں نے یوں یوں کہا ہے؟ اللہ کی قسم! میں اللہ تعالیٰ سے تمہاری بہ نسبت بہت زیادہ ڈرنے والا اور خوف کھانے والا ہوں، پھر روزہ رکھتا ہوں اور افطار بھی کرتا ہوں، نماز پڑھتا ہوں اور سوتا بھی ہوں، اور ساتھ ساتھ عورتوں سے نکاح بھی کرتا ہوں، یاد رکھو جو میری سنت سے روگردانی کرے گا، وہ میرے طریقے پر نہیں۔

Narrated Anas bin Malik:
A group of three men came to the houses of the wives of the Prophet asking how the Prophet worshipped (Allah), and when they were informed about that, they considered their worship insufficient and said, "Where are we from the Prophet as his past and future sins have been forgiven." Then one of them said, "I will offer the prayer throughout the night forever." The other said, "I will fast throughout the year and will not break my fast." The third said, "I will keep away from the women and will not marry forever." Allah's Apostle came to them and said, "Are you the same people who said so-and-so? By Allah, I am more submissive to Allah and more afraid of Him than you; yet I fast and break my fast, I do sleep and I also marry women. So he who does not follow my tradition in religion, is not from me (not one of my followers)."

Sab Logon Ko Insha Allah Baat Clear Ho Gayi Hogi .... Is Hadees E Mubaraka Main Yehi Bataya Gaya Hai Ke Jo Rasool SAWW Deen Ki Baat Bataein us say Aagey Barhne Ki Koshish Nahi Karni Chahiye Allah SWT Ka Bhi Irshad Hai Jiska Mafhoom Hai Jo Rasool SAWW Dein Woh Lelo Aur Jisse Rokein Usse Ruk Jao ...... Hamari Ibadaat Wohi Qabile Qubool Hongi Jo Rasool SAWW Ke Bataye Hue Tareeqe Per Hongi Iske Alawa Deen Main Nayi Cheez Bidat Hogi .......
Allah SWT Hum Sabko Rasool SAWW Ki Tamam Sunnato Per Amal Karne Wala Banaye ... Aameen ...!!

Allah ke deen ki samjh





Parda

جہنم میں عورتوں کی تعداد مردوں کی تعداد سے زیادہ کیوں ہے ؟

جہنم میں عورتوں کی تعداد مردوں کی تعداد سے زیادہ کیوں ہے ؟
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا :
مجھے آگ دکھائی گئي تو میں نے آج جیسا خوفناک منظر کبھی نہیں دیکھا اور میں نے جہنم میں اکثریت عورتوں کی دیکھی ہے تو صحابہ کہنے لگے اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ کیوں ؟ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
اپنے کفر کی وجہ سے. عورتیں اللہ تعالی کے ساتھ کفر کرتی ہیں, خاوند کے احسان کی ناشکری کرتی ہیں. اگر آپ ان میں سے کسی کے ساتھ زندگی بھر احسان کرتے رہو اور پھر وہ آپ سے کوئی چیز دیکھ لے تو یہ کہتی ہے کہ میں نے ساری زندگی تم سے کوئی خیر نہیں دیکھی. صحیح بخاری حدیث نمبر 1052


جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ عید کے دن نماز میں حاضر تھا تو آپ نے خطبہ سے قبل بغیر اذان اور اقامت کے نماز پڑھائی پھر نماز کے بعد بلال رضی اللہ عنہ پر ٹیک لگا کر کھڑے ہوئےاور اللہ تعالی کا تقوی اختیار کرنے کا حکم دیا اور اس کی اطاعت کرنے پر ابھارا اور لوگوں کو وعظ ونصیحت کی پھر عورتوں کے پاس آئے اور انہیں وعظ و نصیحت کی اور کہنے لگے
:
اے عورتو ! صدقہ و خیرات کیا کرو کیونکہ تمہاری اکثریت جہنم کا ایندھن ہے. تو عورتوں کے درمیان سے ایک سیاہ نشان والے رخساروں والی عورت اٹھ کر کہنے لگی اے اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم وہ کیوں ؟ تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اس لۓ کہ تم شکوہ اور شکایت اور خاوند کی نافرمانی اور نا شکری بہت زیادہ کرتی ہو. جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ وہ اپنے زیورات میں سے صدقہ کے لۓ اپنی انگھوٹھیاں اور بالیاں بلال رضی اللہ عنہ کے کپڑے میں ذالنے لگیں. صحیح مسلم حدیث نمبر 885


اس لیے مسلمان بہنوں پر لازم ہے کہ ان کے معاملات بھی ان صحابیات کی طرح ہوں کہ جب ان کو اس حدیث کا علم ہوا تو انہوں نے خیر اور بھلائی کی جو کہ اللہ تعالی کے حکم سے انہیں اس اکثریت سے دور لے جائے گی اور جہنم میں داخلے سے بچ جائيں گی ۔


بہنوں کو ہماری یہ نصیحت ہے کہ وہ اسلام کے شعار اور فرائض پر عمل کریں اور خاص کر نماز پڑھیں اور ان اشیاء سے دور رہیں جو کہ اللہ تعالی نے حرام کی ہیں. خاص کر اس شرک سے جو کہ عورتوں کے اندر مختلف صورتوں میں پھیلا ہوا ہے. مصلاً اللہ تعالی کے علاوہ دوسروں سے حاجات پوری کروانا اور جادو گروں اور نجومیوں کے پاس جانا ۔
ہم اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ وہ ہمیں اور ہمارے سب بہن بھائیوں کو آگ سے دور کرے اور ایسے قول وعمل کرنے کی توفیق دے جو اللہ تعالی کے قریب کریں آمین ۔