Saturday, January 15, 2011

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان

 

پیدائش: 1936ء

ڈاکٹرقدیر خان پاکستانی سائسندان۔ پاکستانی ایٹم بم کے خالق۔ ہندوستان کے شہر بھوپال میں پیدا ہوئے۔ ڈاکٹر قدیر خان پندرہ برس یورپ میں رہنے کے دوران مغربی برلن کی ٹیکنیکل یونیورسٹی، ہالینڈ کی یونیورسٹی آف ڈیلفٹ اور بیلجیئم کی یونیورسٹی آف لیوؤن میں پڑھنے کے بعد 1976ء میں واپس پاکستان آگئےـ ڈاکٹر خان ہالینڈ سے ماسٹرز آف سائنس جبکہ بیلجیئم سے ڈاکٹریٹ آف انجینئرنگ کی اسناد حاصل کرنے کے بعد 31 مئی 1976ء میں انہوں نے ذوالفقار علی بھٹو سے مل کر انجینئرنگ ریسرچ لیبارٹریز میں شمولیت اختیار کی ـ اس ادارے کا نام یکم مئی 1981ء کو جنرل ضیاءالحق نے تبدیل کرکے ’ ڈاکٹر اے کیو خان ریسرچ لیبارٹریز‘ رکھ دیا۔ یہ ادارہ پاکستان میں یورینیم کی افزودگی میں نمایاں مقام رکھتا ہے۔

روایتی ہتھیار کا معائنہ کرتے ہوئےڈاکٹر قدیر خان پر ہالینڈ کی حکومت نے اہم معلومات چرانے کے الزامات کے تحت مقدمہ بھی دائر کیا لیکن ہالینڈ، بیلجیئم، برطانیہ اور جرمنی کے پروفیسرز نے جب ان الزامات کا جائزہ لیا تو انہوں نے ڈاکٹر خان کو بری کرنے کی سفارش کرتے ہوئے کہا کہ جن معلومات کو چرانے کی بنا پر مقدمہ داخل کیا گیا ہے وہ عام اور کتابوں میں موجود ہیںـ جس کے بعد ہالینڈ کی عدالت عالیہ نے ان کو باعزت بری کردیا تھاـ

مئی 1998ء میں پاکستان نے بھارتی ایٹم بم کے تجربے کے بعد کامیاب تجربہ کیا۔ بلوچستان کے شہر چاغی کے پہاڑوں میں ہونے والے اس تجربے کی نگرانی ڈاکٹر قدیر خان نے ہی کی تھی ـ ڈاکٹر قدیر خان کو وقت بوقت 13 طلائی تمغے ملے، انہوں نے ایک سو پچاس سے زائد سائنسی تحقیقاتی مضامین بھی لکھے ہیں ـ انیس سو ترانوے میں کراچی یونیورسٹی نے ڈاکٹر خان کو ڈاکٹر آف سائنس کی اعزازی سند دی تھی۔

فاروق لغاری سے نشان امتیاز حاصل کرتے ہوئےچودہ اگست 1996ء میں صدر فاروق لغاری نے ان کو پاکستان کا سب سے بڑا سِول اعزاز نشانِ امتیاز دیا جبکہ 1989ء میں ہلال امتیاز کا تمغہ بھی انکو عطا کیا گیا

ڈاکٹر قدیر خان نےسیچٹ sachet ایک این جی او بھی بنائی جو تعلیمی اور دیگر فلاحی کاموں میں سرگرم ہےـ

ڈاکٹر قدیر خان نے ہالینڈ میں قیام کے دوران ایک مقامی لڑکی ہنی خان سے شادی کی جو اب ہنی خان کہلاتی ہیں اور جن سے ان کی دو بیٹیاں ہوئیں۔

Dunia Mai Hi Saza Mil gai

Dunia Mai Hi Saza Mil gai

Name:  Gold.jpg

Views: 209

Size:  571.8 KB

 

MQM ya Mukti bahni

MQM ya Mukti bahni

  

 

Ulma Chup Kyun Hein


Ulma Chup Kyun Hein



 

Sailkot Zulam ki Intaha Tow Brothers Killed

Name:  1274.jpg

Views: 130

Size:  70.9 KB

Sailkot Zulam ki Intaha Tow Brothers Killed

Name:  1043.gif

Views: 129

Size:  12.9 KB

Ilm Ke Samandar Ka Inteqal انا للہ وانا الیہ راجعون

Ilm Ke Samandar Ka Inteqal انا للہ وانا الیہ راجعون

 

Name:  Intaqal.jpg

Views: 256

Size:  70.2 KB
__________________

 

شہادت حسین اور اسکا تقاضہ

السلام و علیکم

واقعہ کربلا پر محترم مفتی منیب الرحمن صاحب کی بہترین تحریر۔

اے کاش ھم سب مسلمان صرف شور و شرابے کے بجاءے دین اسلام

کی اصل روح کو سمجھ سکیں اورتاریخ اسلام کے عظیم واقعہ؛

شہادت سیدنا امام حسین کے موقع پر بدعات کے بجاءے کربلا دنیا

میں کردار حسین ادا کرنے پر توجہ دیں؛

جیسے کشمیر و فلسطین؛ اور افغانستان و عراق سمیت پوری دنیا میں

مجاھدین اسلام معرکہ حق و باطل میں کردار حسین کے علمبدار ھیں۔